MahaTET Urdu Oct-2021 Paper-2 PYQs
Question 1 to 4
آج تجھ کو حق نے دی ہے حسن و خوبی کی بہار
چاہنے والوں سے کر لے کچھ سلوک و مہر و پیار
کوندنا بجلی کا اور جوبن کا مت گن اعتبار
کاٹھ کی ہانڈی نہیں چڑھتی ہے پیارے بار بار
مان لے کہنا میرا اے جان ہنس لے بول لے
حُسن یہ دو دن کا ہے مہمان ہنس لے بول لے
اب تو منہ گل ہے پیارے پھر دھتورا راکھ ہے
آج یہ گلشن کھلا ہے کل کو سوکھا ساکھ ہے
جو اٹھا شعلہ بھبھو کا آخرش کو راکھ ہے
چار دن کی چاندنی ہے پھر اندھیرا پاک ہے

No comments:
Post a Comment