Dream In Education, Your ultimate destination for Maha TET Urdu Medium ,MahaTET Urdu Medium, maha tet previous year paper,mahatet prepration guidance, mahatet paper 1 syllabus,mahatet paper 2 syllabus, CTET, MahaTET, Scholarship 4th.5th,7th,8th,CTET Preparation, NMMS and GK quizzes. Maha TET Prepration, MahaTET Urdu Previous Years Question Papers, Maha TET Urdu Medium Free Test Series, Achieve your academic goals with Scholar Dream today!
MahaTET Urdu Oct-20251 Paper Solution Series Paper-12 PYQs Part-1
درج ذیل اقتباس کا بغور مطالعہ کیجئے اور دیئے گئے سوالات کے مناسب جواب تلاش کر کے لکھئے (001 تا 004)
’’خواب میں ہنسنا، دونوں مٹھیوں میں ٹافیاں بھینچی ہونے کے باوجود رونا اور اسکول نہ جانے کے لیے مچل مچل جانا بچوں کا پیدائشی حق ہوتا ہے۔ لاکھ کوششوں کے باوجود نام نہاد بڑے، بچوں کی دنیا آباد کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ دنیا کے لمبے چوڑے امیوزمینٹ پارک بشمول امریکہ کے ڈزنی لینڈ میں بھی بچوں کو بلک بلک کر روتا ہوا دیکھا گیا ہے۔
بچوں کا ادب لکھنا اتنا ہی مشکل کام ہے جتنا اصنافِ سخن میں نعت لکھنا۔ کفر اور شرک کے دہکتے الاؤ پر بنے تلوار سے زیادہ تیز اور بال سے زیادہ باریک پُل پر چل کر عشقِ رسولؐ کی وادی میں قدم رکھنا ہوتا ہے۔ بالکل اُسی طرح بچوں کا ادب تحریر کرتے وقت اپنی عمر اور بالغ نفسیات کو فریج کے برف خانے میں رکھ کر تار پر کسترت کرنی پڑتی ہے۔ گھٹنوں کے بل رینگنا پڑتا ہے۔ کمرے میں اپنے آپ کو بند کر کے رونا اور ہنسنا پڑتا ہے۔‘‘
No comments:
Post a Comment