MahaTET Urdu Language-1 November 2025 Paper Solution Practice Part-1
(Question 1 to 3) درج ذیل نظم کا مطالعہ کیجئے اور دئے گئے متبادل میں سے صحیح جواب کا انتخاب کیجئے
کوئی دھڑکن
نہ کوئی چاپ
نہ ہلچل
نہ کوئی موج
نہ کسی سانس کی گرمی
نہ بدن
ایسے سناٹے میں ایک آدھ تو پتہ کھڑکے
کوئی پگھلا ہوا موتی
کوئی آنسو
کوئی دل
بھی نہیں
کتنی سنسان ہے یہ راہ گزر
کوئی رُخسار تو چمکے کوئی بجلی تو گرے

No comments:
Post a Comment