Dream In Education, Your ultimate destination for Maha TET/CTET, Scholarship 4th.5th,7th,8th,CTET Preparation,NMMS and GK quizzes. Achieve your academic goals with Scholar Dream today!

Trending

Sunday, 22 March 2026

MahaTET Urdu Language-1 November 2025 Paper Solution Practice PYQs Part-2

MahaTET Urdu Previous Year Question Papers PYQs

(Question 1 to 4) درج ذیل اقتباس کا بغور مطالعہ کیجئے اور دئے گئے سوالات کے مناسب جواب تلاش کر کے لکھئے):


بچہ تقریباً ایک سال میں چلنا اور اپنے پیروں پر کھڑا ہونا سیکھ جاتا ہے۔ لڑکوں کی بہ نسبت لڑکیاں جلدی چلنا شروع کر دیتی ہیں۔ چونکہ بڑوں کی بہ نسبت جسمانی تناسب سے بچوں کا سر قدرے بڑا اور بھاری ہوتا ہے اور یہی عمر بچوں کی صحیح نشوونما کی عمر ہوتی ہے جو عمر طفولیت کہلاتی ہے۔ والدین کو چاہئے کہ اس عمر میں وہ محتاط رہیں۔ ان کی نگہداشت پر اپنا دھیان مرکوز کریں تا کہ بچے کی ہمہ جہت ترقی میں کوئی رکاوٹ پیدا نہ ہو سکے۔


Made with ❤ by Mohammad Rafeeque Ansari

! کوئز مکمل ہو گیا

: آپ کا کل اسکور ہے

0 / 0

For More Practice Quiz

No comments:

Post a Comment