ترتیب کرر : محمّد رفیق انصاری
.اپنا اسکور کمینٹ ضرور کریں
Your Score is :
Made with ❤ by Rafeeque Ansari
Made with ❤ by Rafeeque Ansari
بینک اور مفرد سود
بینک میں عام طور پر کتنے قسم کے کھاتے ہوتے ہیں
- 1
- 2
- 3
- 4
بیوپاریوں اور روزآنہ پیسوں کا لین دین کرنے والوں کے لیے کون سا کھاتا کھولنا پڑتا ہے
- چالو کھاتا
- بچت کھا تا
- متوالی امانت کھاتا
- معیادی امانت کھاتا
لفظ ATM کا پورا نام کیا ہے؟
- Any Time Money
- Automatic Teller Machine
- Automated Teller Machine
- Amount Telling Machine
ہمارے بینک کھاتے کے لین دین کی تفصیلات جس کتاب میں دی ہوئی ہوتی ہے اسے کیا کہتے ہیں
سروس بک- پاس بک
چیک بک- ہینڈ بک
بینک میں نہ جاتے ہوئے نقد رقم حاصل کرنے کے لئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کارڈ کا استعمال ہوتا ہے
Aadhar- PAN
- ATM
- Ration
ضابطہ مکمّل کیجئے
سود + ________ = کل زر
- اصل زر
- مدت
- شرح
- مفرد
ضابطہ مکمّل کیجئے۔
مدت×۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔×اصل زر=مفرد سود×100
- کل زر
- شرح
سود- وقت
بینک سے قرض کے طور پر جو رقم لی جاتی ہے اسے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہتے ہیں
- کل زر
- سود
- شرح
- اصل زر
Your Final Score is :
Made with ❤ by Rafeeque Ansari
Made with ❤ by Rafeeque Ansari
بینک اور مفرد سود
No comments:
Post a Comment