ترتیب کرر : محمّد رفیق انصاری
.اپنا اسکور کمینٹ ضرور کریں
Your Score is :
Made with ❤ by Rafeeque Ansari
Made with ❤ by Rafeeque Ansari
صحیح اعداد کی ضرب اور تقسیم
سوال نمبر 1 تا 5 میں دیے گئے بیانات صحیح ہیں یا غلط پہچانیے
سوال نمبر ١ : دو مثبت صحیح اعداد کا حاصل ضرب منفی صحیح عدد ہوتا ہے
- صحیح
- غلط
سوال نمبر ٢ : دو منفی صحیح اعداد کا حاصل ضرب مثبت صحیح عدد ہو تا ہے
- صحیح
- غلط
سوال نمبر ٣ : ایک مثبت صحیح عدد اور ایک منفی صحیح عدد کا حاصل ضرب منفی صحیح عدد ہو تا ہے
- صحیح
- غلط
سوال نمبر ٤ : دو منفی صحیح اعداد کی تقسیم کا خارج قسمت منفی صحیح عدد ہو تا ہے۔
- صحیح
- غلط
سوال نمبر ٥ : مثبت صحیح عدد اور منفی صحیح عدد کی تقسیم کا خارج قسمت منفی صحیح عدد ہو تا ہے
- صحیح
- غلط
(-9)×6=?
- +54
- -15
- -54
- -96
(-13)×(-7)
- (-91)
- (+91)
- (+84)
(-137)
(-96) ÷ 16 = ?
- (-6)
- +6
- (-80)
- (+80)
(-150)÷(-25)=?
- (-6)
- (+6)
- (-8)
- (+8)
9÷(-72)=?
- (-8)
- +8
- 1/8
- (-1/8)
Your Final Score is :
Made with ❤ by Rafeeque Ansari
Made with ❤ by Rafeeque Ansari
صحیح اعداد کی ضرب اور تقسیم
Abdul razzaq Anwar sayyad
ReplyDeleteAbdul razzaq Anwar sayyad
ReplyDelete