جماعت ہفتم ریاضی ٹیسٹ نمبر 1
مسئلۂ فیثا غورث
تخلیق کار : محمّد افروز خان
ترتیب کرر : محمّد رفیق انصاری
.اپنا اسکور کمینٹ ضرور کریں
Your Score is :_Made with ❤ by Rafeeque Ansari_
Class 7 th Test 1 (Maths urdu)
.سوال نمبر 1:- ضابطہ مکمل کیجیے
- قائدہ
- ارتفاع
- ( ارتفاع )2
- ( ارتقاع )2
سوال نمبر ٢ :- شکل دیکھ کر سوالیہ نشان کی قیمت معلوم کیجیے۔
- 5
- 6
- 2
- 8
سوال نمبر ٣ :- ذیل کی شکل دیکھ کر سوالیہ نشان کی قیمت معلوم کیجیے۔
- 30
- 20
- 15
- 10
سوال نمبر ٤ :- ذیل میں کچھ مثلثوں کے تینوں اضلاع دیے گئے ہیں۔ان میں سے کون سا مثلث قائمتہ الزاویہ مثلث ہے بتائیے۔
- 8,15,17
- 11,12,15
- 40,20,30
- 4,5,6
سوال نمبر ٥ :- ذیل میں کچھ ثلاثی اعداد دیے ہیں،ان میں سے فیثا غورث کے ثلاثی اعداد دریافت کیجیے۔
- 2,4,5
- 4,5,6
- 2,6,7
- 5,12,13
سوال نمبر ٦ :- 15میٹر لمبائی کی ایک سیڑھی زمین سے 9میٹر اونچائی پر کھڑکی تک پہنچتی ہے۔تو دیوار کا قائدہ اور سیڑھی کے نچلے سرے کے درمیان کا فاصلہ معلوم کیجئے۔
- 6
- 24
- 12
- 10
سوال نمبر ٧ :- قائمتہ الزاویہ مثلث میں قائمہ زاویہ بنانے والے اضلاع کی لمبائی 3سم اور 4سم ہوں تو اس مثلث کے وتر کی لمبائی کتنی ہوگی؟
- 2
- 5
- 6
- 7
سوال نمبر ٨ :- قائمتہ الزاویہ مثلث میں وتر کی لمبائی کا مربع۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کے برابر ہو تا ہے
- قائدے کے لمبائی کے مربع
- ارتفاع کی لمبائی کے مربع
- باقی ماندہ دونوں اضلاع کی لمبائی کا مجموعہ
- باقی ماندہ دونوں اضلاع کی لمبائی کے مربع کے مجموعہ
سوال نمبر ٩ :- قائمتہ الزاویہ مثلث میں قائمہ زاویے کے مقابل کے ضلع کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہتے ہیں
- قائدہ
- ارتفاع
- وتر
- ارتقاء
سوال نمبر ١٠ :- قائمتہ الزاویہ مثلث میں کتنے قائمہ زاویے ہوتے ہیں؟
- 1
- 2
- 3
- 4
it's very fantastic paper ever
ReplyDeleteand also your group . it is very help full for students and teachers . allah give you ajr.
Great sir
ReplyDeleteThanks for appreciations both of you...💐💐
ReplyDelete