ٹیسٹ نمبر ٩ | جماعت ششم | مضموں ریاضی | Std 6th Test 1 Maths Urdu
تیار کردہ : محمّد افروز خان ، محمّد رفیق انصاری
Your Score is :_Made with ❤ by Rafeeque Ansari_
جماعت ششم ، ریاضی ٹیسٹ ١
سوال : ریاضی کی بنیادی شکل کسے مانا جا تا ہے
- خط
- قطعہ خط
- نقطہ
- شعاع
سوال : ایک نقطے سے گزرنے والے کتنے خط کھینچے جا سکتے ہیں؟
- ایک
- دو
- ایک بھی نہیں
- بےشمار
سوال : دو نقاط سے گزرنے والے کتنے خط کھینچے جا سکتے ہیں؟
- ایک
- دو
- بے شمار
- ایک بھی نہیں
سوال : ایک ہی مستوی میں واقع پر ایک دوسرے کو قطع نہ کرنے والے خطوط کو کیا کہتے ہیں؟
- متراکز خطوط
- متوازی خطوط
سوال : ایک ہی خط پر واقع نقاط کو کیا کہتے ہیں؟
- ہم خطی نقاط
- غیر ہم خطی نقاط
سوال : خط دونوں جانب سے لامحدود ہوتا ہے٠
- صحیح
- غلط
سوال : شعاع دونوں جانب سے محدود ہوتی ہے
- صحیح
- غلط
سوال : قطعہ خط دونوں جانب سے لا محدود ہوتا ہے
- صحیح
- غلط
سوال : قطعہ خط یہ خط کا ہی ایک محدود حصّہ ہے
- صحیح
- غلط
سوال : خط یہ ریاضی کی بنیادی شکل ہے
- صحیح
- غلط
No comments
ReplyDeleteShar khan
ReplyDelete