edudream | Welcome to EduDream, Test Series, English Quiz, rafeeq ansari, E-learning Content, Urdu Quiz, English Quiz, ICT Quiz,शासन निर्णय ,शालार्थ पोर्टल

Trending

Saturday, 11 April 2020

ٹیسٹ نمبر ٥ | جماعت پنجم | مضموں ریاضی | std 5th test 5 Maths Urdu

ٹیسٹ نمبر٥ | جماعت پنجم | مضموں ریاضی

تیار کردہ : محمّد افروز خان

ڈیزائن کردہ : محمّد رفیق انصاری

معلم ہنگولی

زاویہ


سوالات برایے مشق 
1. اگر کسی زاویے کی پیمائش °75درجے ہو تو وہ کس قسم کا زاویہ کہلاےگا 
2. ایسا زاویہ جسکی پیمائش 90 درجےہو اسے کیا کہیں گے؟
3. اگر کسی زاویے کی پیمائش °140 ہو تو وہ زاویہ کس قسم کا زاویہ کہلاے گا؟
4. عمودی خطوط ایک دوسرے پر کتنے درجے کا زاویہ بناتے ہیں؟
5.ایک ہی مستوی میں واقع ایک دوسرے کو قطع نہ کرنے والے خطوط کو کیا کہتے ہیں؟
6.سوال نمبر 6 تا8بیانات صحیح ہیں یا غلط پہچانیے
متوازی خطوط کو کسی بھی سمت میں کتنا بھی بڑھائیں تو وہ ایک دوسرے سے نہیں ملتے.
7.منفرجہ زاویے کی پیمائش 90 درجے ہوتی ہے
8.حادّہ زاویے کی پیمائش 90 درجے سے کم ہوتی ہے
9.زاویہ کا راسی نقطہ کون ساہوگا ABC
10.زاویہ کا راسی نقطہ کو نسا ہو گا PQR

No comments:

Post a Comment