جماعت ششم ٹیسٹ نمبر ٢
زاویہ
تخلیق کار : محمّد افروز خان
ترتیب کرر : محمّد رفیق انصاری
.اپنا اسکور کمینٹ ضرور کریں
Your Score is :_Made with ❤ by Rafeeque Ansari_
جماعت ششم ٹیسٹ نمبر ٢ (زاویہ)
زاویے کی پیمائش ناپنے کے لیے ٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠ کا استعال کیا جاتا ہے
- فٹ پٹّی
- پرکار
- چاندہ
- گُنیا
ایک زاویے کے کتنے راس ہوتے ہیں؟
- ایک
- دو
- تین
- ایک بھی نہیں
صفر درجے سے زیادہ اور ٩٠ درجے سے کم پیائش والے زاویے کو کیا کہتے ہیں؟
- حادّہ زاویہ
- قائمہ زاویہ
- منفرجہ زاویہ
- مستقیم زاویہ
قائمہ زاویے کی پیمائش ٠٠٠٠٠٠٠ درجےہوتی ہے؟
- 0
- 90
- 180
- 360
سالم زاویے کی پیمائش ٠٠٠٠٠٠درجے ہوتی ہے
- 0
- 90
- 180
- 360
صفر زاویے کی پیمائش صفر درجے ہوتی ہے
- صحیح
- غلط
مُستقیم زاویے کی پیمائش 360 درجے ہوتی ہے
- صحیح
- غلط
ایسا زاویہ جس کی پیمائش 90 درجے سے زیادہ اور 180 درجےسے کم ہو اسے منفرجہ زاویہ کہتے ہیں
- صحیح
- غلط
.سوال نمبر ٩ و ١٠ دی گئ پیمائش کی بنا پر زاویے کی قسم پہچانیے
80 درجے
- حادّہ زاویہ
- قائمہ زاویہ
- منفرجہ زاویہ
- مستقیم زاویہ
145 درجے
- حادّہ زاویہ
- قائمہ زاویہ
- منفرجہ زاویہ
- مستقیم زاویہ
No comments:
Post a Comment