جماعت ہفتم ٹیسٹ نمبر ٣
تخلیق کار : محمّد افروز خان
ترتیب کرر : محمّد رفیق انصاری
.اپنا اسکور کمینٹ ضرور کریں
Your Score is :_Made with ❤ by Rafeeque Ansari_
Class 7th Test 3 (Maths urdu) سبق 3 ۔م ذا۔۔م ع ا
سب سے چھوٹا مفردعدد کون سا ہے؟ : Question 1
- 0
- 1
- 2
- 3
جن دو اعد اد کا مشترک عاد صرف 1 ہوتا ہے وہ اعداد ایک دوسرے کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہلاتے ہیں : Question 2
- مفرد اعداد
- باہم مفرد اعدا
- جوڑ مفرد اعداد
- متضاد اعداد
جن دو مفرد اعداد کے درمیان فرق 2ہوتا ہے۔ان دو نوں مفرد اعداد کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہتے ہیں۔: Question 3
- مفرد اعداد
- باہم مفرد اعدا
- جوڑ مفرد اعداد
- متضاد اعداد
ایسا عدد جو مفرد نہیں ہے اور مرکب بھی نہیں ہے، وہ عدد کون سا ہے؟ : Question 4
- 4
- 1
- 2
- 3
مفرد اعداد میں سے جفت عدد کون سا ہے؟ : Question 5
- 2
- 3
- 4
- 6
درج ذیل میں سے 20کی مفرد اجزاۓ ضربی پہچانیے۔ : Question 6
- 10x2
- 4x5
- 5x4
- 2x2x5
درج ذیل میں سے 25 اور 40 کا م ع ا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے۔ : Question 7
- 1
- 5
- 25
- 40
درج ذیل میں سے 4 اور 12 کا م ذ ا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے۔ : Question 8
- 1
- 1
- 48
- 12
درج ذیل میں سے 24 اور 40 کا م ذ ا پہچانیے۔ : Question 9
- 24
- 40
- 120
- 4
درج ذیل میں سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ان دو اعداد کا م ع ا 1 نہیں ہے : Question 10
- 13,17
- 29,20
- 20,40
- 14,15
Your Final Score is : Made with ❤ by Rafeeque Ansari
Class 7th Test 3 (Maths urdu) سبق 3 ۔م ذا۔۔م ع ا
Shaheen Parveen Syed Afsar
ReplyDelete