4جماعت ہفتم ٹیسٹ نمبر
تخلیق کار : محمّد افروز خان
ترتیب کرر : محمّد رفیق انصاری
.اپنا اسکور کمینٹ ضرور کریں
Your Score is :_Made with ❤ by Rafeeque Ansari_
زاویہ اور زاویے کی جوڑیاں
ایک زاویے کی کتنی ساقیں ہوتی ہیں؟
- 1
- 2
- 3
- 4
ایسے دو زاویوں کی جوڑی جن کی راس اور ایک ساق مشترک ہوتے ہیں۔انہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہتے ہیں
- متصلہ زاویے
- مکملہ زاویے
- متمم زاویے
- خطی جوڑی کے زاویے
جن دو زاویوں کی پیمائش کا مجموعہ 90درجے ہوتا ہے۔وہ زاویے ایک دوسرے کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہلاتے ہیں'
- متصلہ زاویے
- مکملہ زاویے
- متمم زاویے
- خطی جوڑی کے زاویے
جن دو زاویوں کی پیمائش کا مجموعہ 180ہوتا ہے۔وہ زاویے ایک دوسرے کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہلاتے ہیں
- متصلہ زاویے
- مکملہ زاویے
- مقابلہ زاویے
- متمم زاویے
خطی جوڑی کے زاویوں کی پیمائشوں کا مجموعہ کتنا ہوتا ہے؟
- 90
- 180
- 360
- 150
سوال نمبر 6تا 8 میں دیے گۓ بیانات صحیح ہیں یا غلط پہچانیے۔
دو حادہ زاویے ایک دوسرے کے متمم زاویے ہو سکتے ہیں۔- صحیح
- غلط
دو قائمہ زاویے ایک دوسرے کے متمم زاویے ہوتے ہیں
- صحیح
- غلط
ایک حادہ زاویہ اور ایک منفرجہ زاویہ ایک دوسرے کے مکملہ زاویے ہوسکتے ہیں.
- صحیح
- غلط
اگر ایک زاویے کی پیمائش 75درجے ہوتو اس کے متمم زاویے کی پیمائش کتنی ہوگی
- 15
- 25
- 105
- 75
ایک زاویے کی پیمائش 55درجے ہوتو اس کے مکملہ زاویے کی پیمائش۔۔۔۔۔۔۔۔ہوگی
- 35
- 45
- 125
- 55
Your Final Score is : Made with ❤ by Rafeeque Ansari
زاویہ اور زاویے کی جوڑیاں
No comments:
Post a Comment