6جماعت ہفتم ٹیسٹ نمبر
الجبری عبارتیں اور ان پر عمل
تخلیق کار : محمّد افروز خان
الجبری عبارتیں اور ان پر عمل
تخلیق کار : محمّد افروز خان
ترتیب کرر : محمّد رفیق انصاری
.اپنا اسکور کمینٹ ضرور کریں
الجبری عبارتیں اور ان پر عمل
پہچانیے کہ دی گئی عبارت کتنے رکنی عبارت ہے
3y+5x+6
- یک رکنی عبارت
- دو رکنی عبارت
- سہ رکنی عبارت
- کثیر رکنی عبارت
پہچانیے کہ دی گئی عبارت کتنے رکنی عبارت ہے
9y
- یک رکنی عبارت
- دو رکنی عبارت
- سہ رکنی عبارت
- کثیر رکنی عبارت
پہچانیے کہ دی گئی عبارت کتنے رکنی عبارت ہے
5y-9z
- یک رکنی عبارت
- دو رکنی عبارت
- سہ رکنی عبارت
- کثیر رکنی عبارت
پہچانیے کہ دی گئی عبارت کتنے رکنی عبارت ہے
8a+7y-5z+3
- یک رکنی عبارت
- دو رکنی عبارت
- سہ رکنی عبارت
- کثیر رکنی عبارت
6m+7n; 5m+3n
جمع کیجیے۔
- 13m+7n
- 11m+10n
- 11m-10n
- 10m+11m
2a+6b-8c;7a-4b+11c
جمع کیجیے۔
- 9a+10b+19c
- 9a+2b+19c
- 9a-2b+3c
- 9a+2b+3c
9b-4b
تفریق کیجئے۔
- 13b
- 5b
- 13bb
- 5bb
پہلی عبارت سے دوسری عبارت تفریق کیجئے
(4xy-9z) ;(3xy-16z)
- xy+7z
- xy-7z
- xy-25z
- xy+25z
8a×9b=?
- 17ab
- 72a
- 72b
- 72ab
4×(13m+15n)
ضرب کیجیے۔
- 52m+60n
- 52m+15n
- 13m+60n
- 52m-60n
Your Final Score is : Made with ❤ by Rafeeque Ansari
الجبری عبارتیں اور ان پر عمل
Betting in your city - Sporting 100
ReplyDeleteBetting in 바카라 사이트 총판 your city หาเงินออนไลน์ - ford fusion titanium Sporting 토토 사이트 도메인 100